مفرور (ناول) Mafroor (Novel) Author: Fatima Bhutto Dr. Abdul Magnhi

Vendor adafip.org
Regular price $ 350.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

مفرور (ناول) Mafroor (Novel) Author: Fatima Bhutto Dr. Abdul Magnhi

Book Name: Rasool Aur Sunaat-e Rasool

of Pages 36 Format Paperback (Art Paper) Publishing Date 2018 Language Urdu

مادام بوواری ناول

Apni Talash | Qasim Ali Shah

of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu تیجا سنگھ، راولپنڈی کے مشہور گاﺅں اڈیالہ میں 2جون 1894ءکو ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نہایت کم عمری میں ہندومت چھوڑ کر سکھ مذہب اختیار کرلیا۔ اُن کی زندگی بھرپور جدوجہد سے لبریز ہے۔ تیجاسنگھ نے انتہائی مشکل حالات میں بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی۔ اپنی تعلیمی اورعملی زندگی کے سفر میں راولپنڈی اور سرگودھا سمیت متعدد شہروں میں وقت گزارا۔ اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے انہوں نے علاقے کے دیہات میں ستار بجانے کو آمدن کا ذریعہ بنایا۔ انہوں نے راولپنڈی کے معروفِ زمانہ کالج گورڈن کالج سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ اُن کو فارسی، اردو، سنسکرت اور انگریزی زبانوں پر بھرپور عبور حاصل تھا۔ متعدد تصانیف اور درس وتدریس کے علاوہ انہوں نے انسانی حقوق کی جدوجہد میں بھی اپنا حصہ ڈالا اور سکھوں کے حقوق کے حوالے سے بھی شناخت حاصل کی۔ زیرنظر کتاب اُن کی مختصر مگر بڑی دلچسپ سوانح عمری ہے۔ ایک ایسے شخص کی کہانی جس نے جنم، جوانی اور عملی زندگی کا آغاز غیرمنقسم پنجاب میں کیا۔ یہ کتاب اس لیے بھی دلچسپ ہے کہ اس کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اُس دَور کا پنجاب کیسا تھا۔ ایک ایسے پنجاب کی کہانی جہاں صرف مسلمان پنجابی ہی نہیں بلکہ سکھ اور ہندو پنجابی بھی آباد تھے۔ تقسیمِ پنجاب سے پہلے اور کچھ سال بعد کی ایک پنجابی کی سرگزشت۔

She served as faculty member in department of International Relations in NUML and Fatima Jinnah Women University

اس طرح اسلام میں صحافت اور ابلاغ ایک اہم ذمہ داری اور دیانتدارانہ فریضہ کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ لہذا ذرائع ابلاغ کو رائے عامہ کی تشکیل میں دیانت ، صداقت ، عفت وحیا اور خیر و فلاح کی بنیاد پر آگے بڑھنا ہو گا نیز ایسا ابلاغ جس سے بے راہ روی، بے حیائی اور فواحش و منکرات اور جھوٹ وذلت معاشرے میں سرایت کریں، ان عناصر کی بیخ کنی اسلام کی تعلیمات میں واضح کی گئی ہے۔ قرآن کریم سورۃ النور میں ارشاد باری تعالی ہے : إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الف حِشَةُ فِي الَّذِينَ تَامَنوا لَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنيا والناخِرة - یعنی ان لوگوں کیلئے جو یہ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔ ہر قوم کا اپنا مخصوص فلسفہ حیات  ہوتا ہے جس کے مطابق وہ اپنی زندگی کا تانا بانا تشکیل دیتی ہے، اسلامی معاشرہ بھی اپنی صحافتی ابلاغیات میں کچھ پابندیاں لگاتا ہے جو کسی طرح بھی آزادی اظہار پر قدغن نہیں، بلکہ ایک خالص مسلم معاشرہ کی تشکیل و تعمیر اور فوز و فلاح کی ضامن ہے۔

دنیا میں جو قیامت برپا ہے وہ اس نظام کے گھناؤنے چہرے کا عکس ہے۔

اواز گمشدہ کے نام سے جنوری 2023 میں 100 غزلوں سے زائد اور جنوبی امریکہ میں کہی گئی نظموں پر مشتمل چھٹا شعری مجموعہ

of Pages 154 Format Hardbound Publishing Date 2012 Language Urdu محترمہ فوزیہ وہاب ایک محنتی، ذہین اور توانائی سے بھرپور مخلص خاتون تھیں۔ وہ سیاسی طور پر پاکستان پیپلزپارٹی سے وابستہ تھیں۔وہ پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی کے علاوہ قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی کی پہلی خاتون سربراہ بھی رہیں۔ وہ کارکنوں اور عوام میں یکساں مقبول تھیں، جو مختلف ایشوز پر اپنا بے لاگ موقف پیش کرتیں اور پارٹی پالیسی اور ایجنڈا کا کھل کر دفاع کرتی تھیں۔ انہوں نے 17جون 2012ء کو اچانک وفات پائی۔زیرنظر کتاب ’’مسکراہٹ زندہ رہتی ہے‘‘ میں اُن کے یاد میں تحریر کردہ کالموں اور مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب کے انگریزی حصے میں فوزیہ وہاب کے وقتاً فوقتاً لکھے گئے انگریزی مضامین اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی فوزیہ وہاب کے نام تحریر کردہ ای میلز شامل ہیں۔

misses out both on the perspectives of the Bengalis as well as the West Pakistanis

Mery Mashor Muqadmay | S

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your مفرور (ناول) Mafroor (Novel) Author: Fatima Bhutto Dr. Abdul Magnhi orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your مفرور (ناول) Mafroor (Novel) Author: Fatima Bhutto Dr. Abdul Magnhi ships.

Need Help?
Questions about مفرور (ناول) Mafroor (Novel) Author: Fatima Bhutto Dr. Abdul Magnhi, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for مفرور (ناول) Mafroor (Novel) Author: Fatima Bhutto Dr. Abdul Magnhi in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>