Safa-e-Qalb-o-Batin حسن نظر
215 pages [embossed title]
“Fatima is the leader of all the women in paradise” are the words of the Last Messenger of God
🔹 باب 4 : دور فتن میں دین پر قائم رہنا اور فرقہ پرستی سے بچنا
کے محبوب و مقرب بندوں کا ہمیشہ سے پسندیدہ عمل رہا ہے۔ فطرتِ اِنسانی کے اندر یہ اَمر ودیعت کیا گیا ہے کہ پریشانیوں کے ہجوم میں وہ اپنے مالکِ حقیقی کی طرف متوجہ ہو، مصائب و آلام اور تکالیف و مشکلات کے وقت وہ خالقِ حقیقی کو اپنی مدد کے لیے پکارے۔ یہی وجہ ہے کہ جب تمام ظاہری سہارے منقطع ہو جائیں، اَسباب و وسائل ختم ہو جائیں اور یار و مددگار جواب دے جائیں تو بے بس و مجبور انسان کے نہاں خانۂ دل سے فریاد نکلتی ہے اور اس کے ہاتھ خود بخود کسی ایسی ہستی کی طرف اُٹھ جاتے ہیں جہاں سے اسے داد رسی اور مدد و اِعانت کا یقین ہوتا ہے۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرت و کردار اور اَخلاق و اَعمال رسولِ برحق ﷺ کی متابعت اور اُسوہِ حسنہ کے عکاس ہیں۔ اِسی لیے حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’بے شک میرے صحابہ کی مثال آسمان پر ستاروں کی سی ہے ان میں سے جس کا بھی دامن تھامو گے ہدایت پاجاؤ گے اور میرے صحابہ کا اختلاف (بھی) تمہارے لیے رحمت ہے۔‘ ایک اور فرمانِ رسول ﷺ کے مطابق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت عین محبتِ رسول اور ان کی مخالفت عین مخالفتِ رسول ہے۔
It explains how ethics are defined both in general terms and within the context of an Islamic perspective
🔹 فصل 7 : ایک جگہ جمع ہو کر قرآن پڑھنے کا بیان
🔹 باب 7 : اسلامی اور مغربی تصور قانون کا تقابلی جائزہ
یہ کتابچہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب ’’تحریک منہاج القرآن کا تصورِ دین‘‘ پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دین کے داعی کارکُنان کو بالعموم اور خواتین داعیات کو بالخصوص تحریک منہاج القرآن کے تصورِ دین سے کاملاً رُوشناس کرانا تھا تاکہ وہ اس اہم فریضے کی ادائیگی کامل شعور و آگہی کے ساتھ کر سکیں اور دعوت و تربیت کی نتیجہ خیزی کو یقینی بنا سکیں۔
زیرِ نظر ’’اَربعین‘‘ میں حضور نبی اکرم ﷺ کے علمِ غیب اور آپ ﷺ کی بیان فرمودہ مستقبل کی خبروں پر مستند ذخیرٔ حدیث سے چالیس اَحادیث مبارکہ جمع کی گئی ہیں۔ نیز اَئمہ و محدثین کرام کے توضیحات و تشریحات بھی بالتفصیل درج کی گئی ہیں۔ جب کہ اَربعین ہٰذا میں ضخامت کے خوف سے اَحادیث کی تخریج اور اَئمہ کے توضیحی و تشریحی اَقوال کافی کم کر دیے گئے ہیں۔
السند الثالث : طريق الإمام محمد بن جعفر الکتاني (المسلسل بالحنفية)
حصہ اول: قبل از بعثت عرب اور مکہ کی حالت